جمعه,  03 جولائی 2026ء

پاکستان

مزہر تھاٹل کی سوئس سفیر سے ملاقات، پاکستان–سوئٹزرلینڈ تجارتی تعاون کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر (جی ٹی ای سی) پاکستان کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، مزہر تھاٹل نے 23 جون 2025 کو اسلام آباد میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جناب جارج اسٹینر سے اُن کی رہائش گاہ پر ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ، اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کا عزم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چین کے سرکاری دورے کے دوران نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کیساتھ ملاقاتیں کیں جن میں اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے عوامی جمہوریہ چین

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کا میڈیا کے ساتھ مؤثر رابطے کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے میڈیا نمائندگان کے ساتھ اشتراکِ عمل اور درپیش مسائل کے حل کے لیے سینیٹرز پر مشتمل تین رکنی خصوصی کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق

اسلام آباد میں تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی ، پارکنگ میٹرز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ،ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا

سپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن پر مہر یا نقتہ سے انکار کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق کو نشانہ بنانے کے لئے بانجھ پن یا محض شبے کو ہتھیار بنا کر استعمال کرنے کی سماجی روایت کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، سابق گورنر عمران اسماعیل کے ورانٹ گرفتاری جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور شریک ملزمان کے خلاف پی ٹی آئی لانگ

کوئٹہ: غیرت کے نام پر قتل، کہانی کا نیا موڑ، مقتولہ بانو کی مبینہ والدہ کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈگاری میں غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی خاتون بانو کی مبینہ والدہ گل جان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں انہوں نے قتل کو ’بلوچی رسم و رواج‘ کے مطابق قرار دیتے ہوئے سرداروں اور معتبرین

رافیل طیاروں کا معاملہ: بھارت کی حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ بھارت کے رافیل طیاروں سے متعلق حقائق چھپانے کی کوششیں اب بے نقاب ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے فرانسیسی آڈیٹرز کو طیاروں کے بیڑے کا معائنہ کرنے سے روک

پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کردی ہے۔ اے ڈی بی نے ترقی پذیر ایشیا ئی اوربحرالکاہل کے ملکوں کی معیشتوں پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے، مہنگائی میں

ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن تنقید برداشت نہ کرسکے، صحافی کا نمبر بلاک کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن صحافیوں کے سوالات برداشت نہ کر سکے اور نجی ٹی وی کے رپورٹر کا نمبر بلاک کر دیا۔ رپورٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے صرف بارش کے بعد شہر میں پیدا ہونے والی صورتحال، نالوں کی صفائی اور