بدھ,  18 نومبر 2026ء

پاکستان

وزیر اعظم کی چھوٹے کسانوں، کاروباری طبقے اور نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاروباری طبقے اور چھوٹے کسانوں کو قرض کی فراہمی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سہولت کاری، معاشی شمولیت اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی کے

رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا کہ بانی پی ٹی آئی  نے ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی جاری رکھی تو اُن کی پارٹی اور خیبر پختونخوا حکومت کو نقصان پہنچے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ  وزیراعظم نے

بہاول پور سے کراچی جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
چکوال میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

چکوال(روشن پاکستان نیوز) چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ  بس اسلام آباد سے کراچی جا

رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی حیران کن تعداد سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں سال بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد سامنے آ گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک ملازمت کے لئے جانے والوں کی تعداد میں 41 ہزار سے زائد افراد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں سال بیرون جانے والوں کی تعداد 6 لاکھ

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ہیں،  وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق گیس کی

لاہور ہائیکورٹ میں پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف درخواست 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایڈووکیٹ نبیل کاہلوں کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کی گئی ہے، جس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں 8 جنوری کو ہوگی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی آئی اے کے 75 فیصد

پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے

بلدیاتی انتخابات کی ملتوی ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردِعمل

کراچی(عرفان حیدر) بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید ندیم منصور کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کرنا درست فیصلہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ ذیلی کمیٹی قومی اسمبلی کے قواعدِ ضابطہ و طرزِ عمل 2007 کے رول 224(1) کے تحت قائم کی گئی ہے۔ ذیلی کمیٹی کا فیصلہ

دل دہلا دینے والا واقعہ: ماں نے آشنا کے ساتھ مل کراپنے ہی بچوں کو تیزاب پھینک کر قتل کر ڈالا

بھمبر (کرائم رپورٹر) ماں نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے تین معصوم بچوں کو تیزاب ڈال کر قتل کرنے کے بعد دفن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر آزاد کشمیر میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں تیزاب سے قتل کیے گئے تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد