بدھ,  18 نومبر 2026ء

پاکستان

جنوبی وزیرستان ، جے یو آئی رہنما مولانا حافظ سلطان بم دھماکے میں شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان میں خارجی دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی رہنما مولانا حافظ سلطان محمد شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں نے وانا میں مولانا حافظ سلطان محمد اور ان کی کمسن بیٹی کو آئی ای ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا۔ جمعیت

ہم نے تحریکیں چلانی ہیں ، راز نہیں بتاؤں گا ، محمود اچکزئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتا دیں۔ میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھا

پشاور میں قبضہ مافیا اور منشیات فروشوں کے اثر و رسوخ پر سوالات
یونیورسٹی آف گجرات میں 10 سال سے منشیات فروشی کا انکشاف

گجرات (کرائم رپورٹر) یونیورسٹی آف گجرات میں گزشتہ ایک دہائی سے منشیات فروشی کے منظم نیٹ ورک کے انکشاف نے تعلیمی حلقوں اور والدین میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ سنگین الزامات کے مطابق جامعہ میں ٹھیکیداروں کے روپ میں منشیات فروش سرگرم رہے، جس کے باعث طلبہ کا

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) طلبہ کی صحت اور موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیرِ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے۔ وزیرِ تعلیم رانا

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 63.18 کلو گرام منشیات

پاکستان میں 450 ارب ڈالر کے جواہرات کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 450 ارب ڈالر کے جواہرات کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں جواہرات اور قیمتی پتھروں کے لیے قومی پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت کی کہ رواں برس

انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑی خبر، ملک میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے راہ ہموار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں برس فروری میں ملک میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے راہ ہموار ہو گئی، وفاقی حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے پالیسی ڈائریکٹو جاری کر دیا۔ ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 15 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی

عازمین حج کیلیے تربیتی ورکشاپس کے حوالے سے وزارت مذہبی امور کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے تمام عازمین کو تربیتی ورکشاپس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جو عازمین حج ابھی تک اپنے شیڈول کے

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھائی جائیں یا نہیں، وزیر تعلیم نےعوام سے رائے مانگ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھائی جائیں یا نہیں، وزیر تعلیم نےعوام سے رائے مانگ لی۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ تعلیمی ادارے 12 جنوری سے کھولے جائیں یا 19جنوری تک چھٹیاں بڑھائی جائیں۔ قبل ازیں وزیر تعلیم رانا سکندر نے

وفاقی حکومت نے نئے بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 2026-27 کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بزنس سیکٹر سے 30 جنوری 2026 تک بجٹ تجاویز طلب کرلی گئی ہیں، ٹیکس پالیسی اب ایف بی آر کے بجائے وزارت خزانہ تیار کرے گی، ٹیکس پالیسی آفس کو