بدھ,  18 نومبر 2026ء

پاکستان

محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا ، جے یو آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا۔ نجی چینل کے مطابق سینیٹر کامران مرتضی نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف نے کرائی،

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران افغان نیشنل سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 50 کروڑ 89 لاکھ روپے سے

ڈالر 250 روپے سے بھی نیچے، پاکستان کی معیشت سے متعلق اب کی بڑی خبر سامنےآگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے تیار کردہ جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی درآمد میں 15 ممالک کی دلچسپی کے باعث امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں

عوام کو ایک ہی چھت تلے مختلف سہولتوں کی فراہمی، وزیراعظم نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آسان خدمت سینٹر کے قیام کا مقصد عوام کو ایک ہی چھت تلے مختلف سرکاری سہولیات فراہم کرنا ہے، جس سے شہریوں

رحیم یار خان میں منفرد طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکال لیا گیا

رحیم یار خان اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رحیم یار خان میں بچے کے اندر ایک اور بچہ ہونے کا نایاب کیس سامنے آگیا۔ شیخ زید اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ 5 سالہ بچےکے سینےسے نامکمل نومولود کو نکال لیاگیا ہے۔ سرجری کرنیوالے ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق جج منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ وکالت اور تدریس کے شعبے میں عملی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ

دھند میں کمی، 4 گھنٹے کی بندش کے بعد کراچی کا فلائٹ آپریشن بحال

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں دھند کی وجہ سے متاثر ہونے والا فلائٹ آپریشن 4 گھنٹے کی بندش کے بعد بحال ہوگیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق دھند کے باعث کراچی ائیرپورٹ کی 36 پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر ہوئی، کراچی سے استنبول اور مسقط کی پروازیں 4 گھنٹے تاخیر

حکومت کون سے نوٹ تبدیل کرنے جا رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے وفاقی کابینہ کی باضابطہ منظوری کے بعد نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں 100، 500، 1,000 اور 5,000 روپے کے بینک نوٹس

لاہور ایئرپورٹ پرشدید دھند، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ائرپورٹ اور اس کے اطراف شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث پروازوں کے شیڈول میں گڑبڑی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ ائرپورٹ انتظامیہ کے مطابق بیرونِ ملک جانے اور آنے والی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 6 سے زائد پروازیں

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ہینلے انڈیکس نے 2026 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی۔ ہینلے کی جانب سے جاری کردہ پاسپورٹس کی فہرست میں سنگاپور کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے جس کے شہری 192 ممالک میں ویزا فری سفر کرسکیں