

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین سروس 14 اگست تک معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس 16 اگست سے اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوگی، بکنگ کی گئی تمام ٹکٹیں مسافروں کو ریفنڈز کردی جائیں گی۔ گزشتہ روز

اسلام آباد (محمد زاہد خان) بلوچ دشمن بی ایل اے کے قبضے سے لاپتہ محسن بلوچ بازیاب تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے 3 اگست کو لاپتہ ہونے والے نوجوان محسن بلوچ کی تلاش میں چھ دن تک جاری رہنے والی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی نے بالآخر تمپ، ضلع کیچ کے

اسلام آباد (محمد زاہد خان)خضدار اسکول بس حملہ اہم حقائق بھارتی را اور بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب نقاب درویش عرف ساگر گرفتار تفصیلات کے مطابق بھارتی را نیٹ ورک نے بلوچستان میں حملے کے چند گھنٹوں بعد ہی بھارتی ٹرول Balochistan Facts اور

اسلام آباد(محمد زاہد خان) پاکستانی حکومت کے مشیر سرمایہ کاری بورڈ اورپاکستان جاپان بزنس فورم کے وائس چیئرمین سید فیروز عالم شاہ نے کہا ہے کہ جاپانی شہر اوساکا میں جاری ورلڈ ایکسپو 2025ءمیں پاکستان کی بھرپور شرکت سے ناصرف جاپان بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ اُجاگر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – سی ایس ایس ایسپائرنٹس ایسوسی ایشن پاکستان نے وفاقی حکومت اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ مقابلے کے امتحان (CSS) کے لیے عمر کی حد کو موجودہ 30 سال سے بڑھا کر 35 سال کیا جائے اور امتحان دینے کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ مری روڈ پر واقع مدرسے کو مکمل مشاورت اور مدرسہ انتظامیہ کی رضامندی سے نئے مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام کے تحت 4 کروڑ روپے کی لاگت

اسلام آباد (ایم اے شام) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم 50 فیصد سے زائد سرکاری اسکولز اور ماڈل کالجز میں زیرِ تعلیم ہزاروں طلبہ و طالبات گزشتہ کئی سالوں سے ٹرانسپورٹ کی سہولت سے محروم ہیں، جس کے باعث تعلیمی سرگرمیوں کا تسلسل برقرار رکھنا بالخصوص متوسط اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے گرین بیلٹس پر قائم 57 مساجد کو مسمار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ تمام مساجد غیرقانونی طور پر سرکاری زمینوں، خصوصاً گرین ایریاز پر قائم کی گئی ہیں، جہاں تعمیرات کی اجازت نہیں۔

اسلام آباد (محمد زاہد خان) – وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے دور دراز اور سیلاب سے متاثرہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم اکرام اللہ کاکڑ نے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد وزیراعظم کی جانب سے دی گئی تعلیمی معاونت پر شکریہ ادا کرنا اور

اسلام آباد (محمد زاہد خان) پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد رکھیں اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں فعال طور پر حصہ ڈالیں تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید اعصام منیر ، این آئی (ایم) چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) امریکہ کا سرکاری دورہ کر رہے