جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

بچوں کے استحصال میں ملوث عناصر کے خلاف ملک گیر کارروائیوں کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بچوں سے متعلق غیر قانونی جنسی مواد کی تیاری، ذخیرہ کرنے اور آن لائن شیئرنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں سخت کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل این سی

فروری کے بعد سے سہیل آفریدی کسی شہید کے جنازے میں نہیں گئے: محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پوری کوشش کی کہ خیبرپختونخوا حکومت کو دہشتگردی کے خلاف آن بورڈ کریں اور چاہتے تھے کہ خیبر پختونخوا حکومت شانہ بشانہ لڑے۔ محسن نقوی نے کہا فروری میں ایپکس کمیٹی کی میٹنگ بلوانے کےلیے ہماری لکیریں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی کثرت رائے سے توثیق کردی۔ اجلاس میں دونوں قرار دادیں وفاقی وزیر طارق فضل چوھدری نے پیش کیں۔ برطانیہ میں تاریخ رقم: پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب صومالیہ نژاد ساگل عبدی ولی منتخب مشترکہ

سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ تقرری کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کے خلاف درخواست غیر مؤثر قرار دیکر نمٹا دی۔ وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ سماعت

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کے المناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔ حادثے میں متعدد بچوں سمیت اسکول کا عملہ بھی متاثر ہوا، جبکہ 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کالج روڈ پر واقع

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 86 پیسے

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی  امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ مراد سعید کی جو موجودہ لوکیشن ہے وہ

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرکےجمہوری حکومت ختم کردی گئی، امید ہے کہ عدالت صوبےمیں

پاکستانیوں کے لیے خلیجی ملک میں ویزا فری انٹری، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عمان کے درمیان سفارتی، خصوصی سروس اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے

بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

واشک(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے پلانتک میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آپریشن کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے اور