







اسلام آباد(محب ) وفاقی آئینی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی پشاور کی جانب سے خاتون ٹیچر سیدہ لیلیٰ کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کے حق میں پہلے سے جاری فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے یونیورسٹی کے مؤقف پر سوالات

اسلام آباد(محب ) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر آئینی درخواست میں اضافی درخواست بھی جمع کرا دی ہے، جس میں قومی اسمبلی کی منظور کردہ قراردادوں کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مؤقف

ملتان(روشن پاکستان نیوز) بوسن روڈ پر تیز رفتار کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد تیز رفتار کار کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے کار کے بونٹ میں لگی آگ پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کو دکھاوا قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ لانگ مارچ سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے پر غور ہورہا ہے۔ انہوں نے

قلات(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات اورگوادر میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ پاک فوج کے میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 18اکتوبر کو قلات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی بچے کا مستقبل اس کے والدین کی مالی حیثیت سے طے نہیں ہونا چاہیے، بلکہ ہر ذہین بچے کو معیاری تعلیم اور آگے بڑھنے کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔ دانش اسکولوں کا بنیادی مقصد غریب اور مستحق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اخبارات کی مارکیٹ سیل کیے جانے اور اس کے نتیجے میں اخبارات کی تقسیم معطل ہونے پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ

راولپنڈی(سعد عباسی) سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے ٹرائی نیشن سیریز کے سلسلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ناراضی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اجلاس کے دوران اظہارِ رائے کا موقع نہ ملنے پر علی امین گنڈاپور ناراض ہوگئے اور اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع

اسلام آباد(سعد عباسی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے لرنر پرمٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ لائسنس کے حصول کے لیے آن لائن درخواست دینے کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی