

برلن (روشن پاکستان نیوز) جرمنی میں دنیا بھر کے آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے ویزا کے نئے مواقع میسر ہیں جن کے لیے نئے قوانین واضح کیے گئے ہیں۔ جرمنی نے آئی ٹی شعبے سے وابستہ غیر ملکی ماہرین کے لیے مختلف رہائشی ویزا آپشنز اور نئی شرائط واضح کردی

چمن(روشن پاکستان نیوز): بلوچستان میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چمن میں رات گئے فائرنگ کے دو مختلف واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نےآئندہ ہفتےکی کازلسٹ جاری کردی۔یکم سے 4 جون تک 5 بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بینچ نمبر 1 میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد شفیع،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں،بینچ نمبر 2 میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نعمان صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 2025 کے دوران انٹیلی جنس اطلاعات اور خطرات کے تجزیے پر مبنی نظام کے تحت 39 ہزار 786 مسافروں کو سفر سے روکا، جس کا مقصد غیر قانونی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق نیا چاند15 جون کو پاکستان کے وقت کے مطابق صبح سات بج کر 54 منٹ پر پیدا ہو گا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی

لاہور(روشن پاکستان نیوز): اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا جس کے بعد صوبے اپنے اپنے بجٹ پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اگلے ماہ وفاق اور صوبے نئے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کریں گے۔ پنجاب کا مالی سال 27-2026

ہنگو (روشن پاکستان نیوز): کوٹکی میں تالاب میں نہاتے ہوئے پانچ بچے ڈوب گئے ایک کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہنگو کے علاقے کوٹکی میں پیش آیا جہاں شدید گرمی سے ستائے پانچ بچے پانی کے تالاب میں نہا رہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے قومی بچت کے مختلف سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں بڑا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کے بنیادی شرح سود کے مقابلے میں قومی بچت کے مختلف سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی شرح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں اور تمام امور اور اہداف پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے، جس کے بعد عوام کے لیے سولر سسٹم لگوانا مشکل ہوجائے گا؟ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ملک میں اشرافیہ کو ملنے والی ٹیکس چھوٹ پر سخت اعتراضات اٹھاتے ہوئے انہیں