منگل,  17 نومبر 2026ء

پاکستان

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں گرمی کی لہر جاری ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج منگل کو بھی شہر میں موسم انتہائی گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرے گا، دن میں درجہ حرارت

مولانا محمد ادریس شہید، سی سی ٹی وی تصاویر کی مدد سے ایک ملزم کی شناخت ہو گئی
چارسدہ: معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید

چارسدہ(روشن پاکستان نیوز) چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس پر فائرنگ کا واقعہ ضلع چارسدہ کے علاقے اتما نزئی میں پیش آیا۔ واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی

ایران-امریکا کشیدگی: پاکستان کے ذریعے قیدیوں کی منتقلی، امن عمل میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران اعتماد سازی کی ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی سینٹرل کمانڈ نے قبضے میں لی گئی ایرانی کشتی M/V Touska کو اس کے

عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ اور ملاقات کیسز پر سماعت، جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔ بانی پی

قلعہ گجر سنگھ تھانے میں مبینہ غفلت، محرر زاہد کی جانب سے چھٹی نہ ملنے پر کانسٹیبل کی بیٹی زندگی کی بازی ہار گئی

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ قلعہ گجر سنگھ سے متعلق نہایت افسوسناک اور سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جہاں ایک کانسٹیبل کی بیٹی مبینہ طور پر بروقت چھٹی نہ ملنے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی، جبکہ تھانے کے افسران کے رویے اور دیگر معاملات پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔

انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد کے طلباء کا رجسٹریشن اور انٹرن شپ کے لیے احتجاجی مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد کے طلباء نے مطالبہ کیا ہے کہ ادارے کی فوری اور یقینی رجسٹریشن پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل کے ساتھ کی جائے،تمام فارغ التحصیل طلباء کے لیے اسلام آباد میں فوری طور پر با معاوضہ انٹرن شپ کا انتظام

پنجاب میں 27 نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ، عوام کو سستی اشیاء اور فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بڑے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے جولائی تک 27 شہروں میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق ان سہولت بازاروں میں شہریوں کو سبزیاں

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سزا معطلی درخواستوں پر تحریری فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر فوری فیصلے کی استدعا کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل بینچ نے اپنے

ماہانہ پینشن ختم، ملازمین کو یکمشت ادائیگی کی تجویز زیر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کے پینشن نظام میں بڑی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے تحت ماہانہ پینشن ختم کرکے یکمشت ادائیگی (گولڈن ہینڈ شیک) متعارف کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا

معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افواج پاکستان نے میدان جنگ میں دشمن کو شکست دی اور یہ فتح صرف ہتھیاروں کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے کی جیت تھی۔ معرکہ حق کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہاکہ  ایک سال قبل