اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نماز عید کےدو بڑے اجتماعات ہوئے تاہم سیکیورٹی کے باعث سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے اڈیالہ جیل کی جامع

امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف کو ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ٹیلیفون کیا اور امن کے قیام کی کوششوں میں پاکستان کے اہم کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق

عید الاضحیٰ پر بھی کراچی کے بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم

کراچی (روشن پاکستان نیوز): شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم رہے، اور عوام سے ٹیکسز اور بلوں کی بھاری وصولی کے باوجود انھیں گیس نہ ملنے کی شکایت برقرار رہی۔ کراچی کے علاقوں شادمان، یو پی، کیماڑی، جیکسن مارکیٹ،

مسلسل ڈیوٹی، وفاقی پولیس دباؤ کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں مسلسل نائٹ ڈیوٹیاں، طویل اوقاتِ کار اور چھٹیوں کی کمی کے باعث پولیس اہلکار شدید ذہنی اور جسمانی دباؤ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد اہلکار کئی کئی روز تک مسلسل ڈیوٹی انجام دینے پر مجبور ہیں، جبکہ انہیں مناسب

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاری ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے

اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد  سمیت  پنجاب کے مختلف شہروں  میں  زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ لاہور،گوجرنوالا، منڈی بہاءالدین، جہلم، اوکاڑہ اور  شیخوپورہ  میں بھی  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلےکی شدت 4.7 ریکارڈ

راولپنڈی: عید الاضحیٰ کے موقع پر بس اڈوں کی سخت مانیٹرنگ، 3 بس اسٹینڈ سیل

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر سیکیورٹی اور شہری سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے بس اڈوں کی خصوصی چیکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر کی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی

عیدالاضحیٰ پر نادرا دفاتر کتنے دن بند رہیں گے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک اور بیرون ملک اپنے دفاتر میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ملک اور بیرون ملک مقیم شہریوں کو شناختی دستاویزات فراہم کرنے والا واحد مجاز ادارہ ہے، جو کئی مراکز

پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ: سی پیک 2.0، دفاعی تعاون اور خطے میں امن کیلئے اہم فیصلے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر  ہونے والی ملاقاتوں، معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے متعلق پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا اس دوران وزیراعظم شہبازشریف

بس اڈوں پر زیادہ کرایہ وصول کرنے کی شکایت اس نمبر پر کریں!

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں بس اڈوں پر زیادہ کرایہ وصول کرنے کی شکایت کے ازالے کے لیے ہیلپ لائن نمبر متعارف کروادیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو عیدالاضحیٰ کے پیش نظر پر بسوں اور لاری اڈوں کی چیکنگ کا حکم