اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، وسطی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں آندھی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور

ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ بھی سامنے آیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ’نیشنل فیس لیس سینٹر‘ قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ فنانس بل میں پیش کردہ تجویز کے مطابق

سندھ کے دیہی علاقوں میں 5 ہزار ٹوائلٹس کی تعمیر مکمل

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے 7 اضلاع کے دوردراز علاقوں میں 5 ہزار ٹوائلٹس تعمیر کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ دیہی علاقوں میں ٹوائلٹس کی عدم موجودگی ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے اور پسماندہ علاقوں میں صفائی اورپردے کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث کئی مسائل جنم لیتے

بجٹ مسترد، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو مسترد کر

حکومت ٹیکس دہندگان پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنی کارکردگی بہتر بنائے، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے وفاقی حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ایف بی آر مسلسل اپنے ریونیو اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں، جس کا خمیازہ عوام اور

چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ٹریفک قوانین پر سخت عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے فوراً بعد انہوں نے تمام زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ٹریفک مینجمنٹ، انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈیبٹ (Debit)اور کریڈٹ کارڈ (Credit Card)کے بیرونِ ملک استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس 5 فیصد سے کم کرکے 0.5 فیصد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی سطح پر بینکنگ کارڈز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک بڑے ریلیف

عوامی ایکشن کمیٹی کی آڑ میں تشدد، دھمکیوں اور انتشار کی سیاست ناقابل قبول ہے، ڈاکٹر عرفان اشرف

سردار یعقوب آزاد کشمیر میں خونریزی اور خانہ جنگی کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، مسلم کانفرنس رہنما کا الزام اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار برائےپونچھ حلقہ تھری آزاد کشمیر ڈاکٹر عرفان اشرف نے ساتھی رہنماؤں کے ہمراہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس

امریکا ایران مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل (اتوار) ہوگی، پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی الیکٹرانک دستخطی تقریب کل بروز اتوار ہوگی۔ دفتر خارجہ پاکستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر

وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم : طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کردیئے، جس سے ان کے تعلیمی و تحقیقی مواقع میں واضح اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں “وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور”