اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

کراچی (روشن پاکستان نیوز): محکمہ موسمیات نے آج سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش متوقع ہے، جب کہ مری، گلیات، خطہ پوٹھوہار اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا

چاند نظر نہیں آیا،یکم محرم الحرام 17جون بروز بدھ ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں کسی بھی شہر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہِ محرم الحرام1448ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی

یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یکم محرم الحرام کی تعطیل چاند نظر آنے سے مشروط ہوگی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یکم محرم الحرام

یونیورسٹی اسکالرشپس سے متعلق طلبا کیلیے بڑی خبر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ سے تعلق رکھنے والے 2,662 طلبہ و طالبات کے لیے تعلیمی سال 2025-26 کی یونیورسٹی اسکالرشپس کی منظوری دے دی گئی۔ وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس ہوا جس میں سیف

راولپنڈی: مجلس وحدت المسلمین کی محرم الحرام کے حوالے سے پریس کانفرنس، 14 نکاتی ضابطۂ عزاداری کا اعلان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے زیر اہتمام محرم الحرام کے انتظامات اور قومی و بین الاقوامی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید آغا حسین مقدسی نے 14 نکاتی ضابطۂ عزاداری کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا

تین ہزار سے زائد چیزوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پیکٹ بند اشیائے خورونوش، بچوں کے فارمولا دودھ، مٹھائیوں، تیل، برانڈڈ جوتوں اور کپڑوں سمیت 3 ہزار سے زائد چیزوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔ نئے فنانس بل کی قائمہ کمیٹی خزانہ سے منظوری کا اہم مرحلہ،

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے انچارج کے خلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج

چکوال(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے شہر چکوال میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے انچارج کے خلاف ایک خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چکوال میں تھانہ سٹی پولیس نے اسلام آباد کی ایک خاتون کی درخواست

تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (سعد عباسی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں

یکم جولائی سے کون کتنا ٹیکس ادا کرے گا ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال کا آغاز اور بجٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا کون کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دے گا اعداد وشمار سے آگاہ ہوں۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش