







لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی حکمراں جماعت کو اپنی غیراصولی خاص طور سے فلسطین کے حوالے سے پالیسیوں کے باعث بلدیاتی انتخابات میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کو بدترین تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے مسلمان شاف علی نے برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ نتائج کا سلسلہ کا جاری ہےایسے میں ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے مسلمان امیدوارشاف علی

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں بھی پاکستانی طرز انتخابات کےبادل منڈلانے لگے،برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں ورکر پارٹی اور لیبر پارٹی کے ارکان پولنگ کے دوران کسی بات پر اختلا ف کے باعث آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں ،مانچسٹر کے

لندن(صبیح زونیر)کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کو سنٹرل لندن میں سٹاپ ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ سیمینار میں مہمان مقرر کی حیثیت سے اعزاز سے نوازا گیا جہاں تمام مہمانوں اور نمایاں مہمان

شیففیلڈ(روشن پاکستان نیوز)مرکری پرموشنز کی طرف سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں فوک میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکری پروموشن نے بتایا کہ برطانیہ کے دومختلف شہروں بریڈ فورڈ اور شیفلڈ میں پاکستانی کمیونٹی کیلئے فوک میلے کا اہتمام کر رہے ہیں۔ فوک میلے میں

جدہ(بیورورپورٹ)سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیر کی آزادی کے معاملے اور کشمیر کے مسئلے کے پر امن حل کیلئے ہر فورم پر پاکستان کی بھر پور حمائت کی ہے جسکے لئے مقبوضہ کشمیر کی تنظیمیں سعودی قیادت کی شکر گزار ہیں یہ بات جدہ میں تحریک آزادی کشمیر پر کام کرنے

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ صدر( ن) یارکشائر اینڈ ہمبرسائیڈ اسد سجاد بٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں آباد برطانوی نژاد پاکستانی کمیونٹی کو پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کے لیے مسلسل مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ حکومت پاکستان سے پرزور اپیل ہے کہ پاکستانی کمیونٹی

شیفلڈ(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں غزہ جنگ کے خلاف اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہر ہ کیاگیا۔ برطانیہ کے شہر شیفلڈ میں ’’شیفلڈفلسطین یکجہتی مہم‘‘کے زیر اہتمام درجنوں مظاہرین جمع ہوئے ۔ مظاہرے کا عنوان تھا ’’فوری جنگ بندی‘’کرواورغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروْ

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)تفصیلات کے مطابق نامورپاکستانی اداکارہ زارااکبر نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنی ٹیم کی مانچسٹر میں مصروفیات اور پانچ مئی کو شروع ہونے والے پروگرام عید مبارک شوکی تیاریوں کے بارے میں تفصیلات شیئرکیں۔ زارااکبر نے لکھا کہ شاندار شام !مانچسٹر کے لاہوری گرل اور تواکے اولڈھم ریسٹورنٹ

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)یورپ سے آئے پاکستانی شہری رائو محمد رفیق سیاحتی مقامات ابیٹ آباد،مظفرآباداورمری میںصاف ستھری اور خوبصورت سڑکوں کے معترف نکلے ۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں یورپ سے آئے پاکستانی شہری راؤ محمد رفیق نے بتایا کہ انہوں نے تقریبا پوری دنیا گھومی ہے اور سیاحت کرتے رہے