اتوار,  29 نومبر 2026ء

تازہ ترین

ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارے کے حادثے میں ہلاک

  ملاوی (روشن پاکستان نیوز)افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اس بات کی تصدیق ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے کی۔ملاوی کے صدر نے ٹی وی خطاب کے دوران بتایا کہ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ دریافت کرلیا ہے اور اس

آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے اور وزیراعظم کی جانب سے کیے گئے 9 ماہ کے پروگرام کی وجہ سے آج ہم اہداف پر تبادلہ خیال کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔

پنجاب کا بجٹ پیش کرنے کے لیے13 جون کی تاریخ مختص، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایوان کا اجلاس 13 جون کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کرنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے بجٹ اجلاس کے لیے 13 جون کی تاریخ مختص کی

9 مئی کے واقعات: سابق وزراء سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں سابق وزرا سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی۔ 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے سابق وزراء تیمور سلیم

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات واپس لے لیے

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات واپس لے لیے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف راول پنڈی کی عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن پر برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر

مجھے جیل میں ایک قیدی کھانا بناکردیتا ہے،عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیئے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے، یہ کبھی نہیں ہوا کہ بلے کے بغیر پارٹی 100 کرگئی اور میچ جیت گئی، سب مجھے

داسو ہائیڈرو منصوبہ، عالمی بینک کی 1 ارب ڈالرز قرض کی منظوری

داسو(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے عالمی بینک کے جاری کیے گئے اعلامیےکے مطابق یہ قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہو گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس رقم سے پن بجلی کی

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے، باقی سب موجیں کر رہے ہیں: انوار الحق کاکڑ

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کٹ جاتا ہے جبکہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود لوگ موجیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا ہم نے تعمیر پاکستان تو کی لیکن

حکومت کا بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے کی تجویز دی ہے۔ مزید