

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ وزارت عظمی کے امیدوار عمر ایوب نے کہاکہ یہ حکومت فارم 47 کی بنیاد پر بننے جارہی ہے ،اس حکومت کو چور مارکہ ٹو حکومت کہیں تو یہ حقیقت سے دو نہیں ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق عمر ایوب نے قومی

:اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن گزٹ میں شائع کروانے کےلیے بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔دوسری جانب سپیکر قومی اسمبلی سردار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا۔ یہ بات شہباز شریف نے دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم بننے کے بعد قومی اسمبلی سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز))قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بھاری اکثریت سے قائد ایوان اور ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔شہباز شریف نے 201ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مدمقابل عمر ایوب نے92ووٹ حاصل کیے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں صاف و شفاف انتخابات نہیں ہوئے،پوری دنیا اس کی گواہی دے رہی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم آئینی طریقہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ دوسری جانب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے ووٹ نہ ڈالنے والے ایم این اے نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ایس ایل 9 میں آج کےمیچز منسوخ ہوگئے جس کے بعد پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ پی ایس ایل 9 کے آج کے 17ویں اور 18ویں میچ پنڈی میں شدید بارش کے باعث

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ عمر ایوب میں الیکشن سے پہلے شہباز شریف سے شکست کا خوف بول رہا ہے ۔ وزارت عظمی کیلئے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی پرعمر ایوب کے اعتراض کے جواب میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ عمر

پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کی تقریب حلف برداری میں کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ تقریب میں گنجائش سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی جس کی وجہ سے نشستیں کم ہوگئیں۔ قیادت کی نشستیں خالی کرنے کے اعلانات

ہر سال مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے میں ماہرین کئی مہینے پہلے ہی یہ پیشین گوئیاں کر دیتے ہیں کہ کس ملک میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا۔ 11 فروری 2024 کو شعبان کا مہینہ شروع ہونے کے