جمعرات,  11 جون 2026ء

تازہ ترین

لاہورکی عدالت نے دوسری شادی کرنے پر شوہر جیل بھیج دیا گیا 7 ماہ قید و بھاری جرمانہ، جانیں تفصیلات

لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ایک شخص کو سزا سنادی۔ محمد اورنگزیب خان کو سات ماہ قید کے ساتھ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے زونا ناصر

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا

سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی، میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی اور مشہور مصنفہ فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی

9 مئی کیس، عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہورکی انسداد دہشتگری عدالت نے عظمیٰ خان، علیمہ خان، اسد عمر، مسرت جمشید چیمہ سمیت دیگر کی نو مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔

انوار الحق کاکڑ کے سینیٹر کےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرائے ہیں۔

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد بچے پر حملہ، دیکھیں تفصیلات

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنے والے پاکستانی نژاد نوجوان کو غنڈہ گردی کا نشانہ بنادیا گیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں کوئنز پارک کے قریب پیش آیا جہاں پاکستانی نژاد 13 سالہ لڑکا مسجد سے گھر واپس آرہا تھا کہ حملہ

اسد طور کی ضمانت منظور ,رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خصوصی عدالت نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں صحافی اسد طور کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ہمایوں دلاور نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بدعنوانی کے حوالے سے اپنی انکوائری جاری رکھی، چیئرمین سی ڈی اے کی جانب سے 18 افسران اور ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔ سی ڈی اے کے ڈپٹی

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ الیکشن کیلئےتحریک انصاف نےامیدواروں میں ردوبدل کر دی ۔ خواتین کی نشست پرصنم جاویداور ڈاکٹر یاسمین راشد کو  میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جبکہ پنجاب کی جنرل نشستوں پرحامد خان اورذلفی بخاری امیدوارہونگے۔ پی ٹی آئی نے کورنگ امیدوارکےطورپرعمرسرفرازچیمہ اوراعجازمنہاس کونامزد کردیا۔ تحریک

پاکستان کا بحرین سے ملٹری تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بحرین کے کمانڈر آف نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی اور باہمی دلچسپی کے

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ