جمعرات,  11 جون 2026ء

تازہ ترین

عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کےعمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ جنوری

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔ ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔

ایف آئی اے کی کارروائی میں بینک نمائندےبن کر اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے والا گروہ گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے بینکوں کا نمائندہ ظاہر کرکے جعلی کالز کرکے کھاتہ داروں سے بھاری رقوم نکلوانے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں

صحافی اسد طور کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صحافی اسد علی طور کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل نے آج ہی صحافی اسد علی طور کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ہمایوں دلاور نے اداروں کیخلاف

سنی اتحاد کونسل میں شمولیت معاملہ، پی ٹی آئی میں بڑے اختلافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں شیر افضل مروت اور علی ظفر نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے فیصلے کو غلط قرار دیا جب کہ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر

اداروں کی نجکاری ضرور ہوگی، اورسرفہرست پی آئی اے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایجنڈا صرف عملدرآمد

نمازِ جمعہ سے عین قبل معروف امریکی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

لاس اینجلس (روشن پاکستان نیوز )معروف امریکی گلوکار لِل جون نے اسلام قبول کر لیا۔گلوکار کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں گردش کررہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ امریکی ریپر اور پروڈیوسر نے کل امریکہ کے شہر لاس

آئی ایم ایف کی جانب سےدنیاکے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کونسے نمبر پر ؟ دیکھیں

جنیوا(روشن پاکستان نیوز )عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں سر فہرست جنوبی سوڈان ہے جب کہ فہرست میں پاکستان 52 نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں دوسرا نمبر برونڈی کا ہے، تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی

پی ٹی آئی نے پاکستان کی تاریخ کا 80فیصد قرضہ لیا، احسن اقبال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرضہ لیاہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کو شکست دیں گے۔ پی ٹی آئی کی مزید کتنی

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت 20 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر چودھری نذر، عرفان بھولا و دیگر پیش ہوئے۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے وکلا بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی