جمعرات,  11 جون 2026ء

تازہ ترین

9 مئی کیس : عمر ایوب کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت منظور،20 اپریل تک گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی خصوصی عدالت نے 9 مئی جلاوگھیراو کے پانچ مقدمات میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کو20 اپریل تک گرفتارکرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی جلاو گھیراو کے پانچ مقدمات میں عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنےآگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی ملاقات کی کہانی منظرعام پرآگئی۔نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےپےدرپےیوٹرن کاسلسلہ جاری ہے۔وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات سےپہلےاوربعدمیں علی امین گنڈاپورکےموقف میں تضادآگیا،عمران خان سےملاقات کےبعدوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےلہجےکی گھن گرج ایک بارپھربحال ہوگیا۔ بانی تحریک انصاف نےوزیراعلیٰ خبیرپختونخواکی وزیراعظم شہبازشریف

ایف آئی اے نےکتنےافسران کو بلیک لسٹ کر دیا؟ تعداد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نےکتنےافسران کو بلیک لسٹ کر دیا؟ تعداد جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ ان افسران و اہلکاروں پر امیگریشن کے علاوہ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز میں بھی تعیناتی پر پابندی ہوگی۔خبر رساں ادارے “این این آئی ” کے مطابق لیبیا اور یونان کشتی

جنرل (ر) فیض کے بڑے بھائی نجف حمید گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق تحصیلدار نجف حمید کو کرپشن کے کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ انسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے نجف حمید کو گرفتار کیا۔ وہ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے۔ نجف حمید نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔

سینیٹ انتخابات،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ انتخابات کیلئےامیدواروں کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل جاری ہے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب کی سینیٹ میں 12 نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج شروع ہوگئی، مجموعی طور 28امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ن لیگ،پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ

شیر افضل مروت کے پارٹی چھوڑنے والوں کی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما ء ورکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سابق صدر عارف علوی، پارٹی چھوڑنے والوں اور خیبرپختونخوا میں کرپشن کے حوالے سے ہوشربا انکشافات کردیئے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ نومئی واقعے کے بعد عمران خان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قیدیوں کیلئے3ماہ کی معافی،155کی رہائی کااعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا صوبہ بھر میں قیدیوں کیلئے تین ماہ سزا کی معافی اور155قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ  مخیرحضرات کے اشتراک سے 15کروڑ روپے دیت ادائیگی کے

سینیٹ الیکشن :خیبر پختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جار ی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ۔ مزید پڑھیں: سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر ن لیگ چھوڑنے کی افواہیں، ڈاکٹر آصف کرمانی کا اہم بیان سامنے آ گیا فہرست کے مطابق 7 جنرل نشستوں پر 25 امیدواروں نے

پاکستان کیجانب سے جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے متعلق قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے قرارداد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے جنرل اسمبلی

”ستھرا پنجاب پروگرام“ پر عمل جاری،‘ عوام کی خدمت میں کوتاہی برداشت نہ کی جائیگی،صوبائی وزیر بلدیات وکمیونٹی ڈویلپمنٹ

گوجرانوالہ(دلشاد علی) صوبائی وزیر بلدیات وکمیونٹی ڈویلپمنٹ ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،محدود وسائل میں رہنے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں شہریوں کو ریلیف کیلئے