

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف تعلیمی ادارے ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے وفاقی وزیر کے بچوں کے جرمانے کی معافی پر گورنر پنجاب سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاہور کے معروف تعلیمی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ آئین کےمطابق ہوئی ہے،عدالت نےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تیس صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے تحریر کیا،پشاورہائی کورٹ کے پانچ رکنی لاجر بینچ نے 14 مارچ کو مختصر فیصلہ سنایا تھا۔تفصیلی فیصلےکےمطابق پشاور ہائی کورٹ کے پاس صوبے تک

اسلام آاباد (روشن پاکستان نیوز)ایک نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر کی خوشی میں پاکستانیوں کی چھ چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کا امکان ہے۔ نیوز چینل نے مزید کہا کہ عیدالفطر 10 اپریل کے آس پاس منائے جانے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں میں 4 اپیلوں پر پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے لاہور کے اچھرہ بازار میں عربی اسکرپٹ پرنٹ والی شرٹ پہننے پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ جج ارشد جاوید نے التمش، ندیم اور عادل کے نام سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ کمیٹی (آئی سی ای) نے انجینئرنگ اسٹارٹ اپس کو اپنی ’سیڈ فنڈنگ اسکیم فار انجینئرنگ اسٹارٹ اپس‘ کے تحت کاروباری تجاویز جمع کرانے کی دعوت دی۔ایگری ٹیک اور اسمارٹ ٹیک میں پائیدار ٹیکنالوجی کی ترقی پر توجہ

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کو ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 تھی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 76 کلومیٹر مشرق میں

پاکستان میں آج 25مارچ بروز پیرکراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت225600 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہےکہ میں نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمرجاوید باجو اورسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمیدکوکبھی آئین وقانون توڑتے نہیں دیکھا،حقائق عوام کے سامنے لانے کے لیے ٹرتھ کمیشن بنایا جائے ۔ نجی ٹی وی کو انٹرومیں انہوں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اعلان کے بعد پنجاب کی جیلوں سے 28 قیدی رہا جبکہ 2367 کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی۔ صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے ماہ رمضان المبارک، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت سے قیدیوں