جمعه,  17 جولائی 2026ء

تازہ ترین

مسلم لیگ(ن) کا شہباز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ(ن) نے شہبازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا اور سابق صدر و قائد نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی قیادت سونپی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شہبازشریف وزیر اعظم ہونے کی وجہ سے پارٹی کو وقت

منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے، منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ اسلام آباد میں منعقدہ گرین پاکستان اینیشیٹیو

پی ٹی آئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے مشروط طور پر تیار ہے، پہلے مذاکرات کے لیے ماحول بنایا جائے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جبر کے ماحول

’وزیراعلیٰ مریم نواز مفت وائی فائی‘، لاہور کے کن 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ دستیاب ہے؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے شہریوں کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے لاہور کے 50 مقامات پر مفت وائی فائی سروسز کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ’لاہور

الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)طالیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کردیا، اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ

چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈکی پاکستان کو 4 رنز سے شکست

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)چوتھے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیاتھا۔ مہمان نیوزی لینڈ نے

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی، بل جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا

  امریکہ (روشن پاکستان نیوز)امریکہ میں صرف ایک ہفتے میں، ایک قومی سلامتی پیکج قانون کی شکل اختیار کر گیا، جس میں ایک بل بھی شامل ہے جو TikTok پر پابندی لگائے گا۔ سب سے پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کو 20 اپریل اور

گوجرانوالہ ،چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز) قلعہ دیدار سنگھ میں جائیداد کے تنازع پر چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی تھی۔ ملزمہ کا بہن

پٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16

موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کو جیل بھیج دیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پولیس نے خاتون کی بدتمیزی اور ہائی وے پر پولیس اہلکار کو مارنے کے کیس میں گرفتار خاتون کو عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے گرفتار خاتون کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ممتاز ہنجرا کی عدالت میں پیش کیا جہاں پولیس نے خاتون کے جسمانی ریمانڈ کی