جمعه,  17 جولائی 2026ء

تازہ ترین

عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز)سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔چیف جسٹس قاضی

سپریم کورٹ ،اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط پرازخودنوٹس کی سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) سپریم کورٹ میں اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط پرازخودنوٹس کی سماعت شروع۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں کا عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف لکھے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس پرچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سماعت شروع ۔

ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، لوگ شاید عدلیہ کی آزادی نہیں چاہتے، قاضی فائز عیسٰی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت جاری ہے جس دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، لوگ شاید عدلیہ

وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل

پشاور: عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے

نیب کا شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ میرٹ پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس

مال روڈ پر احتجاج کےدوران گرفتار ہونیوالے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنے پر مال روڈ اور اس کے گردونواح میں احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج میں شامل خاتون سمیت 30 افراد پولیس کی حراست میں

پاکستان کا خلائی سفر ،پہلی مرتبہ خلائی تحقیق کے میدان میں اہم پیشرفت

  اسلام آباد: پاکستان چین کے قمری مشن چانگ 6 کے ذریعے سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا، مشن کی کامیابی چاند کے قطب جنوبی سے اہم نمونے حاصل کرنے کا پہلا موقع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلائی سفر اور خلائی تحقیق کے شعبے میں اہم پیش رفت ہوئی

ٹک ٹاک کا ایک مرتبہ پھر امریکہ میں اپنی ایپ فروخت کرنے سے انکار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکہ میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کے بعد ٹِک ٹاک کے چینی مالک بائٹ ڈانس نے ایپ کو فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک فروخت کرنے کے بجائے

اپوزیشن ارکان کی گرفتاریوں اور چھاپوں پر سپیکر کا اظہار برہمی

  سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان اپوزیشن ارکان کی گرفتاریوں اور چھاپوں پر برہم ہوگئے، درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے پولیس کی کارروائی کے خلاف کمیٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ اجلاس کے دوران وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ میں کل ایوان میں

مہنگائی بے قابو، گھی 60 روپے تک مہنگا ہو گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہر کی اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی بے قابو ہو گئی ہے۔ تیسرے درجے کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرڈ صارفین کے لیے تیسرے درجے کا گھی 60