جمعرات,  16 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پاکستان اور آئر لینڈ کے وزرائے اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، مبارکباد پیش کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)شہباز شریف کا آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس کو ٹیلی فون ،منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا آئرلینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔اس موقع

گندم کی کاشت و کٹائی ، کسان و مزدور مالی مشکلات کا شکار ، خواتین بھی دہائیاں دینے لگیں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے ۔سندھ میں گندم کی کٹائی میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کھیتوں میں کام کرتی ہیں۔ گندم کی بالیاں جب خشک ہو جاتی ہیں تو بہت سخت ہو جاتی ہیں انہیں کاٹنا خواتین کے لیے آسان کام نہیں

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ، ٹکٹس کی قیمتیں 56 لاکھ روپے تک پہنچ گئی

  آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز یعنی 56 لاکھ پاکستانی روپے تک پہنچ چکی ہیں۔ عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت

کچھ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے،سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا وطن واپسی کا اعلان

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)طویل عرصے بعد سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے سینئر صحافیوں سے ملکی سیاسی صورتحال اور امن و امان کے مسائل بالخصوص کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جس میں بہتری کے لیے تجاویز زیر غور آئیں۔ عشرت العباد نے سینئر صحافیوں سے گفتگو میں مستقبل

فٹبال مداحوں کیلئے بری خبر،پاکستان فٹبال لیگ غیر آئینی قرار

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ایف ایف نے آئندہ ماہ شیڈول فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ پی ایف ایف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیڈریشن نے اس ایونٹ کی منظوری نہیں دی ہے۔ فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے پی

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،کتنا اضافہ ؟ دیکھیں خبر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے یکم جولائی 2024 سے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم تھری لاہور عبدالحکیم موٹروے پر کار ٹول ٹیکس 390 روپے سے بڑھ کر 500 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1200 سے بڑھ

دفتر سیل،پی ٹی آئی نے میدان میں ٹینٹ لگا کر پارٹی اجلاس شروع کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ رات اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر کو سیل کیے جانے کے بعد آج اسی جگہ میدان میں پی ٹی آئی کی جانب سے اجلاس کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سی ڈی اے کی کارروائی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما پرویزالٰہی کو نوٹس جاری کردیا،دیکھیں تفصیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ

شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس, آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرطلب،تحریری حکم نامہ جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکم جاری کیا، 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ اردو میں جاری کیا گیا۔ عدالت

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفع میں فوری طور پر آپریشن روکنے کا حکم

دی ہیگ(روشن پاکستان نیوز)عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ آئی سی جے نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسرائیل فوری طور پر فوجی آپریشن روکے اور عدالت کے حکم کی تکمیل کی رپورٹ ایک ماہ