هفته,  07  ستمبر 2024ء
محکمۂ بلدیات پنجاب میں ترقی پانے والے افسران بطور اے ڈی ایل جی مقرر کر دئیے گئے

 

لاہور (روشن پاکستان نیوز)محکمۂ بلدیات پنجاب میں ترقی پانے والے افسران کی بطور اے ڈی ایل جی تقرری کر دی گئی۔پنجاب کے محکمۂ بلدیات میں ترقی پانے والے افسران کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 میں ترقی پانے والے 14 افسران کی تقرریاں کی گئی ہیں۔یہ افسران بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ تعینات کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News