منگل,  24 نومبر 2026ء

تازہ ترین

بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اورگزشتہ 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ سرفراز چاکر ڈومکی کے بھائی

آئینی ترامیم پرڈیڈلاک،سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس موخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت کی آئینی ترمیم کرنے کی  کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کیے گئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا  گیا

پٹرول 10 روپے ، ڈیزل 13 روپے 6 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے12 پیسے

مولانا کو کوئی آفر نہیں کی، اصولی مؤقف لیا، وہ اُس پر قائم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں مولانا نے اصولی مؤقف لیا ہے اور وہ اس پر قائم ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی

گلگت بلتستان حکومت کا کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ

  اسکردو(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان حکومت نے بلند ترین چوٹی کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 8 ہزار میٹر سے بلند

سینٹ اجلاس آج شام 7بجے ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار 15 ستمبر 2024 شام چار بجے کی بجائے اب شام 7 بجے ہوگا۔ سینیٹ کے دفاتر اجلاس ختم ہونے تک  کھلے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: آئینی ترمیم کا معاملہ، فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل

آئینی ترمیم کا معاملہ، فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان کے آئینی ترمیم سے متعلق فیصلے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ مولانا فضل

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، وکٹری کے نشان کے ساتھ واپسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی ہے، آئینی ترامیم کے لیے تعاون مانگ لیا۔ آئینی ترمیم کی منظوری اور عدم منظوری میں جہاں جے یو آئی (ف) اہم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا جمہوریت کے عالمی دن پرخصوصی پیغام، الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے لیےہدایات جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 15 ستمبر 2024 کو جمہوریت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ “آج دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اور ہم انسانی معاشرے کی بنیادی قدر جمہوریت کی مضبوطی

اسپیکر قومی اسمبلی کی کچلاک دھماکے کی شدید مذمت، پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو خراج عقیدت

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کچلاک میں بوستان روڈ پر پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت اور ایک اہلکار کے زخمی ہونے پر اسپیکر نے گہرے