

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمر ایوب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کر دیا۔انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نام خط بھی تحریر کیا۔ واضح رہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔محمد وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی جاری کیں۔ تصاویر میں وسیم کو اپنی دلہن کا ہاتھ تھامے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی عالیہ حمزہ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق 9مئی کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماعالیہ حمزہ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاؤں کو معطل کرنے کی درخواستیں مستردکردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سناسیا۔ واضح رہے کہ 25 جون کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام میں کہا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں فیل ہو گئی ہیں۔ سربراہ عوام پاکستان پارٹی کا کہنا تھا کہ ہماری سیاسی جماعت میں پارٹی کی رجسٹریشن کاعمل جاری ہے،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تمام

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی اپنی لیڈر شپ کے اصولوں کے مطابق چل رہی ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی ہم سے ڈبل سے زیادہ ہے، اتنی زیادہ تقاریر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟، عدالت محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت نکاح کیس میں سزا

لاپاز(نیوزڈیسک)بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں صدارتی محل پر فوجیوں کے قبضے کے چند گھنٹوں بعد عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئی جس کے بعد پولیس نے بغاوت کی کوشش کرنے والے رہنما کو گرفتار کر لیا ہے۔ فوج نے چند گھنٹے قبل دارالحکومت لاپاز میں صدارتی محل سمیت انتظامی