

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کو عام بچوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے بعد اب سرکاری سکولوں کی گراونڈز عام بچے بھی استعمال کر سکیں گے، سکول ٹائم کے بعد گراؤنڈز اور آئی ٹی

متحدہ عرب امارات (روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز نے چھ سالوں میں 85 بین الاقوامی میچز کھیلے، 38 ون ڈے اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں متحدہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر دیے۔اے ٹی سی کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے پر جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات کا تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔تحریری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ میں واقع کینجھر جھیل میں 5 سال کا بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بچہ فیملی کے ساتھ کراچی سے پکنک منانے کے لیے کینجھر جھیل گیا تھا۔یاد رہے کہ موسمِ گرما میں گرمی کی شدت کم کرنے

بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔ بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا۔ اس موقع پر روہت شرما کا کہنا تھاکہ بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

بلوچستان (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب پر دوبارہ انتخابا ت کرانے کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں پی بی اکیس حب کے نتائج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے 23 مزید سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیے۔ذرائع کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے امریکی ٹیکنالوجی کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹارلنک سیٹلائٹ زمین کے مدار میں کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے بھیجے گئے ہیں۔ زمینی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبرپختونخوا پیدا کرے گا اور بجلی فراہم کرنے والی ایک کمپنی بنائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم کا کہناتھاکہ آج خیبرپختونخوا حکومت

پاکستان کے حمزہ خان نے اسلام آباد میں ہونیوالی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔اسلام آباد میں 31 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 19 کا فائنل ٹاپ سیڈ حمزہ خان اور ملائشیا کے سیڈ نمبر 3 حارت دانیال کے درمیان ہوا جس میں پاکستانی کھلاڑی

نوشہرہ (روشن پاکستان نیوز)نوشہرہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ٹریفک میں پھنسا مریض دم توڑگیا۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں 22 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کے خلاف حتجاج کئی گھنٹے سے جاری ہے۔ ایس ایچ او رشکئی کے مطابق ضلعی انتطامیہ نے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات