

پیرودھائی پولیس کا اندھا قتل ٹریس کرنے کا کارنامہ پیرودھائی پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کے کیس میں 02 ملزمان، فلک اور حسنین، کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر عزیزالدین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اور اختر خان کو زخمی کیا۔ واردات میں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے، جس کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 06 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیس نے گھروں اور کرایہ داروں کے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ گزشتہ 67 روز کے دوران 1335 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں۔ 9532 پبلک سروس

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ (NCHD) کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر حبیب اللہ، NCHD کے کوآرڈینیٹر اور صدر این اے 46 خواتین ونگ میڈم نسرین اشرف، اعظم خان، نمبردار سلیم، ملک

کراچی :بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ پارکس میں ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت اور بوگس ٹینڈرز کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ پارکس میں بیس کروڑ لاگت کے ٹھیکے مبینہ جعلی تشہیر کراکر فروخت کئے جانے کا انکشاف

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون سٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور نے رہا

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ ہم مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے۔ سینیٹ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پیش کیے گئے تحریری جواب بتایا گیا کہ بلوچستان میں پی ایس

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) اسلام آباد ریئل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر عاطف جمیل بٹ نے ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ایف ٹین مرکز کے صدارت کے لیے ہونے والے انتخابات میں تاجر اتحاد گروپ کے پلیٹ فارم سے حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو پیر کو کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سٹی اور سول لائنز سرکل کے افسران کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی