

کراچی(روشن پاکستان نیوز)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرنےکا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مہیمن خان کا کہنا تھا کہ ایک بجلی گھر

لاہور(روشن پاکستان نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی 9مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ نے تینوں درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں۔دوران سماعت جسٹس طارق سلیم شیخ نے استفسار کیا کہ جب ہم یہ کیس سن رہے ہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ وزارت سیفران نے افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں بھی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ توسیع کا اطلاق یکم جولائی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 14 مارچ کو میرے گھر زمان پارک پر پولیس اور رینجرز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایک سال میں ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں77. 46 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق کہ مالی سال 24-2023ء میں غذائی اجناس کی برآمدات 7 ارب 37 کروڑ ڈالر رہیں، جون میں غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ۔51 .41 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی سے متعلق منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترکمانستان کے وزیر خارجہ کل تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے. تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے وزیر خارجہ راست میریڈو کل سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ وہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے جامع مذاکرات کریں گے . ترکمانستان کے وزیر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2013 کی الیکشن مہم میں، میں نے جذبات میں کہہ دیا تھا کہ 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کردوں گا۔ جناح میڈیکل سینٹر اسلام آباد کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا

ژوب (روشن پاکستان نیوز)حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے جانی چوک کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔پاکستان میں اب تک 51 اضلاع کے 215 سے زائد ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، جن میں ضلع کیماڑی، حیدرآباد، جام شورو، چمن، پشین