اتوار,  12 جولائی 2026ء

تازہ ترین

میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلیے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پرسوں ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لیے اکسایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ

اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی سمیت آئینی

روشنی کی رفتار سے ہدف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیاگیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، اس لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو بھی

ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ،ایف بی آر کی جانب سے نو ٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی سمیت ملک کے 42 شہروں میں ریٹیلرز پر ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ریٹیلرز پر 100 روپے سے لے کر 10 ہزار روپے تک ماہانہ فکسڈ ٹیکس نافذ

سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نےحج پر آنے والوں کو خبردار کر دیا

  ریاض (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حج پر آنے والے ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل اپنے مقررہ وقت پر وطن واپس چلے جائیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت حج و

پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نےعالمی ریکارڈز کی سینچری مکمل کر لی ،101واں ریکارڈ بنا لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی ریکارڈز کی سینچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نے 30 سیکنڈ میں اپنے سر سے 39 کین توڑ کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر محمد راشد

خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)ضلع کچہری لاہور نے ڈراما نگار خلیل الرحمٰن قمرکو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیگر 11 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس

خلا میں موجود380 فٹ حجم کاایسٹرائیڈزمین کی جانب بڑھ رہا ہے، ناسا نے وارننگ جاری کر دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے خبر دار کیا ہے کہ خلا میں موجود تقریباً 380 فٹ حجم کا ایک سیارچہ (Asteroid) لگ بھگ 29 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ناسا کی جیٹ پروپلژن لیبارٹری

بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل،پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکارکر دیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور پولیس نے 9 مئی کے کیسز میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا جبکہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب فارنزک ٹیم کے ماہرین کو 3 ٹیسٹس دینے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی لسٹ تیارکر لی،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں