

ملتان (روشن پاکستان نیوز)ملتان کے نوجوان نے کچرے سے پلاسٹک جمع کرکے اینٹیں بنانا شروع کردیں۔یونائیٹڈ نیشن ڈیولمپنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کے مطابق، پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر پلاسٹک کا 33 لاکھ ٹن کچرا کوڑے کے ڈھیروں یا ندی نالوں میں پھینکا جاتا ہے۔ملتان سے تعلق رکھنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے اٹھارہ سال عمر ہونے کے باوجود شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو خبردار کردیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں ،چئیرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر نے نادرا کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ لیفٹیننٹ جنرل منیر

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ماہرین امراض جگر اور معدہ کا کہنا ہے کہ ہر سال 28 جولائی کو یوم ہیپاٹائیٹس منایا جاتا ہے۔ماہرینِ جگر کا کہنا ہے کہ ہر سال پاکستان میں 2 لاکھ افراد ہیپاٹائیٹس بی اور سی کا شکار ہوتے ہیں۔ ہمارے ملک میں اس بیماری کے خاتمے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان برآمدات بڑھانے میں انتہائی کمزور ملک ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ادائیگیوں پر پابندی، درآمدات کیلئے ٹیرف اور نان ٹیرف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری اگست کی بجائے ستمبر میں ہونے کا امکان ہے ، نجکاری میں حسابات کی جانچ پڑتال مکمل نہ ہوسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری میں مزید تاخیر کا خدشہ بڑھ گیا،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے چین سے 15 ارب ڈالر قرض کی ادائیگیاں موخر کرنے کی باقاعدہ طور پر درخواست کردی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری بیجنگ پہنچ گئے جہاں انہوں نے چین کے وزیر خزانہ لان فوآن سے ملاقات کی۔ملاقات کے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم ہوچکا ہے، جس میں بنوں امن کمیٹی کے تمام مطالبات منظور کرلیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کل پورے بنوں میں پرامن ہڑتال ہوگی، دو بجے پریٹی گیٹ چوک میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور بنوں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ پابندی کااطلاق جمعہ 26جولائی سے اتوار 28جولائی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا،جس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39ارکان کا نوٹیفکیشن ویب سائٹ پر جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے۔ ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم سے خیبر پختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے اسلام آباد میں ملاقات