هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

بنگلادیش کی صورتحال پر حکومتِ پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کی صورتحال پر حکومتِ پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اورعوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے بنگلادیش میں حالات پُرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں۔ ترجمان کا کہنا

فیصل آباد، ڈمپر کار پر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں بجری سے لدا ڈمپر کار پر الٹ جانے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو اہلکارو ں نے تینوں افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جنڈوالی روڑ پر اس وقت پیش آیا

وائٹ ہاؤس کی آصف مرچنٹ کے ٹرمپ پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرین جین پیری کا کہنا ہے کہ آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آصف مرچنٹ نے بتایا کہ وہ پاکستانی شہری ہے اور پاکستان میں رہتا ہے، اُس کے پاکستان میں بیوی بچے

چین کے سائنسدانوں نے چاند کی سطح کے نمونوں میں منرلز کیساتھ پانی دریافت کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چین کے سائنسدانوں نے چاند کی سطح کے نمونوں میں منرلز کے ساتھ پانی کو دریافت کیا ہے۔ویسے چاند پر پانی کی موجودگی نیا انکشاف نہیں، اس سے قبل امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھی چاند کی سطح پر پانی کے آثار دریافت کیے تھے۔

اولمپکس کیلئےقوم میری کامیابی کی دعا کرے، ارشد ندیم کی پاکستانیوں سے درخواست

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم نے درخواست کی ہے کہ میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کے لیے دعا کرے۔منگل کو پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے

وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا

تکیے کے غلاف کو ہر ہفتے نہ بدلنے سے کیسے کیسے امراض کا شکار ہو سکتے ہیں؟ماہرین کی جانب سے اہم رپورٹ سامنے آ گئی

  شدید گرم موسم کے دوران بیشتر افراد کا پسینہ گھر کے باہر، اندر اور نیند کے دوران بہتا رہتا ہے۔ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ رات کے وقت خارج ہونے والے پسینے سے تکیے کے غلاف پر بیکٹریا جمع ہو جاتے ہیں اور وہ کسی ٹوائلٹ سے زیادہ جراثیموں

ایف بی آرنے نئے سربراہ کی تلاش کے لیے کوششیں تیز کر دیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نئے سربراہ کی تلاش کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں کیونکہ موجودہ سربراہ 15 اگست کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔ حکومت نئے سربراہ کی تلاش پر مجبور ہو گئی ہے کیونکہ ایف بی

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ اس غیرقانونی اور بدنیتی پر مبنی قانون سازی کو مسترد کردےگی، پارلیمان سپریم ضرور ہے مگر آئین

جماعت اسلامی کا لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہربھی دھرنے کا اعلان کر دیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے لاہور میں بھی دھرنے کا اعلان کر دیا، ترجمان قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی 11 اگست کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دے گی۔قیصر شریف کا کہنا تھا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان لاہور دھرنے سے خصوصی خطاب بھی