هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجرا ء،وزیر اعلیٰ بلوچستان کا افتتاحی تقریب میں لوکل اور ڈومیسائل سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےکمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا افتتاح کردیا ہے، اس موقع پر تقریب سے خطاب میں لوکل اور ڈومیسائل سسٹم کو بھی ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے ریفرنس کی سماعت کے دوران مزید 11 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی

پیرس اولمپکس،نااہل قرار دی گئی بھارتی ریسلر نےدلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں خواتین کے 50 کلوگرام فائنل مقابلے میں اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دیے جانے پر بھارت کی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے دلبرداشتہ ہو کر ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق

9 مئی واقعات،یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی و دیگر کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مختلف واقعات میں پی ٹی آئی رہنماوں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی و دیگر کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت

اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے۔نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج اللہ کے حکم کے مطابق فساد فی الارض کےخاتمےکے لیےجدوجہدکر رہی

فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کا چالان پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ طور پر مالی فائدہ لینے کے کیس کی سماعت ہوئی ، فواد

سپہ سالار کی پرجوش تقریرکےبعد کسی بات کی ضرورت نہیں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپہ سالار کی پرجوش تقریر کے بعد کسی بات کی ضرورت نہیں، سپہ سالار نے قرآن کریم کی روشنی میں جامع گفتگو فرمائی۔ پاکستان چین فرینڈ شپ سینٹر میں قومی علما و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے،

صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے، جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط

پی ٹی آئی نے 13 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی۔پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سنیئر نائب صدر اکمل خان باری نے مینار پاکستان، موچی دروازہ اور ناصر

سری لنکا نے27 سال بعدبھارت کوایک روزہ سیریز میں شکست دیدی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر 27 سال بعد دوطرفہ سیریز جیت لی۔کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ