هفته,  11 جولائی 2026ء

تازہ ترین

سوات ، باراتیوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 5 افراد جاں بحق

سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی حکام کے مطابق مٹہ چپریال میں باراتیوں کی پک اپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

فیض حمید کی گرفتاری کے سوال پر خواجہ آصف نے کہا ’نو کمنٹ‘

لاہور(روشن پاکستان نیوز)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی گرفتاری سے متعلق سوال پر خواجہ آصف نے صحافی کو جواب میں کہا ’نو کمنٹ‘۔ لاہور میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف سےصحافی نے سوال کیا کہ حکومت گر رہی ہے؟خواجہ آصف نے جواب دیا کہ اپوزیشن

جنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی تحویل میں ہیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا، عمران خان

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے

بانی پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری، جیل افسران و اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے افسران کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری کا معاملہ سامنے آنے پر عمران خان کے سیل کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں کے اہلکار

وفاقی دار الحکومت میں غیرملکی خاتون سے جنسی زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین، حیران کن حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے علاقے سے غیر ملکی خاتون سے مبینہ جنسی تشدد کا،ڈراپ سین ۔ خاتون پر نا تو جنسی تشدد کے شواہد ملے نا ہی وہ غیر ملکی ہے۔پولیس ذرائع نے روزنامہ ممتاز کو بتایا کہ خاتون پوٹھوہاری زبان بولتی ہے ۔بلجئیم سفارت

آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آرمی ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جس میں میں ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یوم آزادی کے موقع

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے اسکول کھل گئے اور ان میں تدریسی عمل شروع ہو گیا۔ محکمۂ تعلیم سندھ کے مطابق نجی اسکولز بھی آج سے معمول کے مطابق تدریسی عمل شروع کریں گے۔ محکمۂ تعلیم سندھ نے

نادرا ’ب‘ فارم کی فیس کتنی ہے؟ جانیں تفصیلات خبر میں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) جاری کرنے کی مجاز اتھارٹی ہے، ایف آر سی یا ب فارم ایک دستاویز جو خاندان کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتی ہے۔پاکستانی شہری ایف آر سی (ب فارم) کے لیے نادرا کو درج

مارک زکربرگ کا اہلیہ کیلئےایساتحفہ کہ دنیا حیران رہ گئی ،سوشل میڈیا پر وائرل

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیس بک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بانی نے اہلیہ کی محبت میں اپنے گھر کے پچھلے حصے (Backyard) میں ان کا ایک خوبصورت مجسمہ تعمیر کروا دیا، جس کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مارک زکربرگ نے 13 اگست کو فوٹو