پیر,  23 نومبر 2026ء

تازہ ترین

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر سے معافی کی اپیل کر دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی ادارے اسکائی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ عافیہ صدیقی نے اپنی رہائی کے لیے امریکی صدر سے اپیل کر دی۔ عافیہ صدیقی نے کہا کہ امریکی صدر عہدے سے سبکدوش ہونے سے

پی آئی اے پائلٹ کی لاپروائی، طیارہ غلط رن وے پر اتار دیا

لاہور(روشن پاکستان  نیوز) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی نے مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایئرلائن کے پائلٹ نے دمام سے ملتان آنے والی پرواز پی کے 150 طیارے کو غلط رن وے پر

190 ملین پائونڈ فیصلے میں ڈیل سے متعلق تین بڑے انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190 ملین پونڈ فیصلے میں ڈیل سے متعلق تین بڑے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک، اعظم خان اور زبیدہ جلال بیانات بانی پی ٹی آئی کیلیے بم شل ثابت ہوئے ہیں۔ تفتیش میں پرویزخٹک نے بتایا تھا  کہ مرزا شہزاد اکبر نے

مراکش کشتی حادثے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، خاتون سمگلر کی شناخت ہو گئی

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی موریطانیہ کشتی حادثہ تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گجرات میں خاتون اسمگلر اور اس کے 2 بیٹوں پر مشتمل گینگ کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہناہے کہ گجرات میں خاتون ملزمہ کے بیٹے خاور

تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی عابد اللہ سمیت 5 خوارج ہلاک

خیبر(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے تیراہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا اور سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے

پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے، کیا خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی؟ آئینی بنچ

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ سب سے سپریم ہے، کیا پارلیمنٹ خود پر حملہ توہین نہیں سمجھتی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا: بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 7 سال کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے تین بار مؤخر کیے جانے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنایا

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 سال کی سزا سنا دی گئی۔ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ، اڈیالہ جیل کے اطراف میں 6 تھانوں کی اضافی نفری تعینات

190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ کل ساڑھے 11 بجےسنایا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا ہے۔ یاد رہے