جمعه,  10 جولائی 2026ء

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا،وجہ جانیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں مقاماتِ مقدّسہ کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے ان کی گرفتاری کی تصدیق

پی ٹی آئی کا 15ستمبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جلسے کی اجازت کےلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے دی گئی ہے۔واضح

انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ 2سب میرین کیبلز میں خرابی ، پی ٹی اے کا بیان سامنے آ گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ کی سست روی کو 2 سب میرین کیبلز میں خرابی کی وجہ بتایا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی

عوام کیلئے بری خبر، بجلی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، نیپرا نے منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47 ارب

آزادکشمیرکے سابق قائم مقام وزیراعظم انتقال کرگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آزادکشمیرکے سابق قائم مقام وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ ن چوہدری محمد عزیز انتقال کرگئے۔چوہدری محمدعزیز کا انتقال آج صبح اسلام آباد کے اسپتال میں ہوا، اسلام آباد میں نمازہ جنازہ کے بعد چوہدری محمد عزیز کی میت حویلی کہوٹہ روانہ کردی گئی۔ نمازجنازہ میں رہنما

علی امین گنڈا پور کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ علی امین گنڈا پور 9 مئی مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس دوسری بار کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا، کابینہ اراکین اور وزراء نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال لیے۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے کابینہ ارکان کے نام مراسلہ ارسال کر

مون سون کا طاقتور سپیل، ملک کے مختلف شہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کردیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ لاہور رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا

مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ملک گیر ہڑتال ، کاروباری مراکز بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف راولپنڈی ، اسلام آباد ، کراچی ،لاہور، پشاور اورکوئٹہ سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں کی شٹر ڈائون ہڑتال جاری ہے۔ تاجر تنظیموں کی ہڑتال کے باعث کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند ہیں اور ہڑتال کے پیش

کچھ لوگوں کو استعمال کرکے بلوچستان میں افراتفری پھیلائی جارہی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چند لوگ استعمال کرکے بلوچستان میں افراتفری پھیلائی جارہی ہے،بلوچستان میں جو کچھ ہوا نہ دل رنجیدہ ہے، بلوچستان حکومت وفاق کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے، وزیر اعظم چند روز میں بلوچستان