







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تعداد 21 کرنے کا ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔سینیٹ اجلاس میں سینٹر عبدالقادر نے نجی ترمیمی بل سپریم کورٹ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 9 مئی واقعات کے بعد روپوش ہونیوالے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے اہم فیصلے کرنے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سندھ پولیس کے 11 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے افسران اور اہلکاروں کو بی کمپنی بھیج دیا گیا ہے۔ بی کمپنی بھیجے جانے والوں میں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کر دی۔اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سائبر سیکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے اور ممکنہ خطرات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں کےلیے نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ترجمان نادارا کے مطابق ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین نادرا نے بھی شرکت کی۔ترجمان کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کا خوف کریں ، ایسی من گھڑت مقدمہ بازی کے باعث عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جائیداد کی تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شاہراہ قراقرم اپر کوہستان میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 3 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس اپر کوہستان کے علاقے داسو میں حادثے کا شکار ہو گئی ، ڈسٹرکٹ پولیس افسر اپر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور سستا رہائشی منصوبہ ہوگا، جس کا بنیادی مقصد مالی طور پر کمزور طبقے کو رہائش فراہم کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اخوت کے بانی و

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظر عام پر آگئے۔ افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی، افغان عبوری حکومت کی جانب سے خارجی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے طلبا کے لئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دے دی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی استدعا پر چارجز پر سبسڈی سے دے دی گئی، طلبا کو دی جانے والی ہر قسم کی بائیک کی رجسٹریشن سے متعلق سبسڈی صوبائی حکومت دے گی، فی