بدھ,  08 جولائی 2026ء

تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ 2

4اکتوبر احتجاج سے متعلق حکمت عملی تیار

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ

شہر اقتدار میں جرائم کی لہر، 24 گھنٹوں میں 21 ڈکیتیاں

اسلام آباد ( راجہ اسرار حسین) پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں 21 ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں پیش آئی ہیں، جس کے نتیجے میں شہری کروڑوں روپے کی مالیت سے محروم ہو گئے ہیں۔ موجودہ آئی جی کی جانب سے جرائم کے ریکارڈ کی رپورٹنگ روک دی گئی

آئینی ترمیم کے پیش نظرنوازشریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آئینی ترمیم کے پیش نظر اپنا لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا مگر اب آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی سابق وزیراعظم

ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر رہا۔ ادارہ شماریات کے

آپ آئیں،ہمیں بےعزت کریں یہ ہم برداشت نہ کرینگے۔ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے ناراضگی کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں بےعزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ

گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین نااہل قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 اور سندھ اسمبلی کے 7 اراکین کو نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔الیکشن کمیشن کے

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 سابق اراکین کو نا اہل قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے سابق 11 اراکین کو نا اہل قرار دے دیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین کو

ہرنائی، سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، بی ایل اے کے 6دہشتگرد ہلاک

ہرنائی(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر کئے گئے آپریشن میں بی ایل  اےکے 6دہشتگردہلاک ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر براہ راست حملوں میں ملوث تھے۔ دفاعی ماہرین کاکہنا ہے

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، انتظامیہ کا اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے جمعہ کے روز اسلام آباد میں احتجاج کی کال دینے پر اسلام آباد انتظامیہ نے اسلام آباد کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے داخلی راستوں مزید کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں، مارگلہ روڈ 26