








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واڈا نے ایک پریس کانفرنس میں بانی پی ٹی آئی پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے اقتدار کے حصول کے لیے معصوم پاکستانیوں کی جانیں لینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو پریشانی ہے کہ ملک کی

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) سواں گارڈن سوسائٹی اپنے رہائشیوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے رہائشی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ سوسائٹی کی انتظامیہ کی توجہ صرف مال بنانے پر مرکوز ہے، جبکہ پانی کی عدم دستیابی

رکن قومی اسمبلی اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایگزیکٹو کونسل کے ممبر انجم عقیل خان نے سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن محی الدین وانی کے ہمراہ شاہ اللّٰہ دتہ بوائز سکول میں ماڈرن کمپیوٹر لیب اور نئے کلاس رومز کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیف آرگنائزر اور کوآرڈینیٹر ایجوکیشن عظیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے نظرثٓنی اپیلی کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت داخلہ نے اسلام آباد ریڈ زون کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ پر بھی بات کی گئی۔ اجلاس میں آئی جی اسلام

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپراپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چودھری پرویز الٰہی اور اہل خانہ کے افراد کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی، پرویز الہٰی سمیت دیگر نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی استدعا کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ نے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے علاقے لیاری میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جھلس گئے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے 4 ڈاکو زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی کے فلیٹ میں سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے،

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کیے جانے کے بعد 13اکتوبر تک پی آئی اے کی کوئی بھی پرواز ترکیہ کیلئے آپریٹ نہیں ہوگی۔

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی پولیس نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ اس آپریشن کی نگرانی زونل ایس پیز نے کی، جہاں پولیس کی بھاری نفری اور لیڈی پولیس فورس نے بھی شرکت کی۔آپریشن سے قبل زونل ایس پیز نے