








قومی کرکٹ ٹیم کے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ ایک کھلاڑی کا ہیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔کھلاڑی نے جو ٹیسٹ ہیٹ پہنا ہوا تھا اس پر ”804“ درج تھا، جو اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)— پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر ساجد خان کے والد محترم کی وفات پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں ایصال ثواب، درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی گئی۔ دعائے

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ اعظم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے آرڈر دینے والے جج انعام اللہ کو معطل کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات جاری کیے اور انہیں سینئر سول جج سے او ایس ڈی بنا

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دہشت گردی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی وکلا کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرے پر درج مقدمے میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے درخواست ضمانت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ سی ڈی اے نے موقف اختیار کیا کہ غیر قانونی کنسٹرکشن ہوئی

راولپنڈی(روشن پاکستنان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور سعودی وزیر سرمایہ کاری کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کے لیے ٹائم لائن کا مسئلہ نہیں ہے، حکومت جلدی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں بھرپور سرچ آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔ یہ کارروائیاں تھانہ پیرودھائی، صادق آباد، نیوٹاؤن، ویسٹریج، ائیرپورٹ، آر اے بازار، دھمیال اور سول لائنز میں کی گئیں۔ سرچ آپریشنز کے دوران

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 44 روز کے دوران، 888 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں۔ سی پی او نے بتایا کہ اس مہم کے