

صدر واہ: صدر واہ پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران بائیک لفٹر فصیح مسعود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 04 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے بتایا کہ ملزم کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو مسلسل 6 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان میں پاکستان

پاکستان کے دورے پر آئے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ میں امن پھیلاتا ہوں،پی آئی اے سے متعلق میری بات سےپاکستانی بھائیوں کی دل آزاری ہوئی تو معذرت چاہتا ہوں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر جناب رضا امیری موغادم نے پیر ہاؤس بری امام سرکار میں سجادگان دربار حضرت بری امام سرکار سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پیر سید حیدر علی گیلانی اور پیر سید محمد علی گیلانی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے

راولپنڈی: سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہلیہ نے پولیس رپورٹ کے بعد شوہر کے بازیابی کی درخواست واپس لے لی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران محمد اکرم کی اہلیہ، ان کی وکیل ایمان

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا

لاہور: پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نامور اداکار عابد کشمیری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے دکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللّٰہ کی کوئلہ کانوں پر راکٹ اور دستی بم

راولپنڈی، پاکستان()سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے زیر التواء مقدمات کی تفتیش میں اہم پیشرفت کی ہے۔ 2022/23 کے تمام مقدمات کے چالان عدالتوں میں جمع کرادیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے تصدیق کی ہے کہ اس مدت کا کوئی

اسلام آباد: چونکہ پاکستان 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) سحر کامران نے زور دے کر کہا کہ