بدھ,  08 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا تھانہ واہ کینٹ اور صدر واہ کا اچانک دورہ ،زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا تفصیلی معائنہ

راولپنڈی میں ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے تھانہ واہ کینٹ اور صدر واہ کا سرپرائز وزٹ کیا، جہاں انہوں نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات، بلڈنگز اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران، ایس پی نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا بھی معائنہ کیا اور افسران کو

پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ میں 7746 چالان، 84 لاکھ روپے جرمانے

راولپنڈی میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ، اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 49 روز کے دوران 951 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ سی پی او نے بتایا کہ 7746 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان

راولپنڈی پولیس کے کامیاب آپریشنز، ڈکیتی، چوری، اور قمار بازی میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم کی روک تھام کے لیے متعدد کامیاب کارروائیاں کی ہیں، جن میں منشیات، ڈکیتی، قمار بازی، اور چوری جیسے جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جاتلی پولیس کی کارروائی جاتلی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز

پاکستان تحریک انصاف نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج مؤخر کر دیا۔ذرائع کے مطابق احتجاج مؤخر کرنےکا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اکثریت نےکہا کہ احتجاج کی کال واپس لی جائے۔ ذرائع کا

چین پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا: چینی وزیراعظم

چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں

احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ کل احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے  چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی کی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت اور دورہ پاکستان پر اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے جہاں بچوں نے انہیں گلدستہ پیش

چینی وزیر اعظم لی چیانگ 4 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین کے وزیراعظم لی چیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ چینی وزیراعظم کے ہمراہ وزراء

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ، بھارت سمیت مختلف ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کا چار رکنی اور روس کا 76 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اس کے

راولپنڈی: ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی: ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے حال ہی میں احسن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ ایس پی پوٹھوہار نے ایس ایچ او آر