بدھ,  08 جولائی 2026ء

تازہ ترین

راولپنڈی میں حالیہ جرائم کی صورتحال: پولیس کی سخت کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں پولیس نے حالیہ دنوں میں مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی ہیں، جن کے نتیجے میں متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور بڑی مقدار میں منشیات، ناجائز اسلحہ اور دیگر غیر قانونی چیزیں برآمد کی گئیں۔ پیرودہائی پولیس نے منشیات کے

لاہور: نجی کالج کی درخواست پر ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کےخلاف تحقیقات کا آغاز

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور کے نجی کالج کے پرنسپل کی درخواست پر سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ایف آئی اے لاہور کے سائبر رکرائم سرکل نے نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کی

عمران خان جیل میں کیا کر رہے ہیں؟بیرسٹرگوہر نے بتا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی،آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملنے آئے، ہمیں کچھ دیر پہلے

علی امین اور حماد اظہر میں جھڑپ ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈاپور احتجاج مؤخر کرنے کے حق میں بات کرتے رہے، حماد اظہر نے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 75ہزار روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت میں 600روپے کی کمی ہوئی ،10گرام سونے کی قیمت2لاکھ35ہزار768روپے ہوگئی۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ

قرآن کے عالم بننے کے لیے وسعت قلبی ضروری ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کے عالم بننے کے لیے دل میں وسعت اور برداشت پیدا کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے یہ بات محفلِ حسنِ قراءۃ کے

سید ذیشان علی نقوی کی کوششیں ، دشمنیاں دوستی میں بدل گئیں،پنڈ سنگریال میں خاندانوں کی صلح، قتل معاف کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن ) کے مرکزی رہنما و سابق ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان علی نقوی،چئیرمین یو سی شاہ اللہ دتہ ذکی شاہ ،لیگی رہنماملک مہربان کی کاوشوں سے درینہ دشمنیاں دوستی میں بدل گئی،فریقین نے قتل معاف کر دئیےجبکہ ایک ہی خاندان میں دیگردرجن کےقریب

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان میں کسی پاکستانی حکام سے ملاقات شیڈول

علیمہ و عظمیٰ خان کیس، عدالت نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے کیس میں عدالت نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وفود پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت، چین، روس، ایران، تاجکستان اور کرغزستان کے وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔ روس کے 76 رکنی اور بھارت