

اسلام آباد(عرفان حیدر) ملک کے مختلف شہروں میں انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد حکام

کراچی (روشن پاکستان نیوز) امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ لبنان کو اچانک جنگ بندی ڈیل میں شامل کیا گیا جب کہ سی این این کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کوʼتلخ فون کال‘ کے بعد اسرائیل لبنان کے ساتھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے واضح کیا کہ ایران نے امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے ایران کے ساتھ کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ نائب امریکی صدر نے ایران سے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دنیا کے اہم ترین مذاکرات اسلام آباد میں ہو رہے ہیں، جو سفارتی محاذ پر بڑی جیت ہے، پاکستان کو ملنے والی پذیرائی سمیٹنا مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری ہیں۔ یہ مذاکرات حالیہ کشیدگی اور دو ہزار چھبیس کی ایران جنگ کے بعد شروع کیے گئے ہیں، جنہیں خطے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیےثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت

ریاض (وقار نسیم وامق) پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت ارضِ مقدس کی حفاظت کے لئے پاکستانی فوج کے دستے سعودی عرب پہنچ گئے پاک فوج کے جوان مشرقی صوبے کی کنگ عبدالعزیز ائیربیس پہنچے ہیں سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا کے لیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت دی گئی ہے تاہم بھارت سے کوئی صحافی نہیں آ رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے نیت نیک ہے لیکن امریکا پر اعتماد نہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلام آباد آمد کے موقع پر ایرانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران

بالٹیمور(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد ریپبلکن ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ ان کی اطلاعات کے مطابق امریکا کی 15 شرائط میں سے 11 پر اتفاق ہو چکا ہے۔ ساجد تارڑ نے کہا ایران کی جانب سے پیش کردہ 10 شرائط میں سے بھی 7 پر اتفاق ہو چکا ہے،