هفته,  18 مئی 2024ء
گھریلو حالات سے تنگ آیا نوجوان بجلی کےتاروں پرچڑھ گیا

 

ننکانہ صاحب(روشن پاکستان نیوز)ننکانہ صاحب میں نوجوان بجلی کے تاروں پر چڑھ گیا تاہم کرنٹ لگنے سے نوجوان کرنٹ لگنے سے بچ گیا۔

اہل علاقہ کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاقے داس چک میں نوجوان بجلی کی تاروں پر چڑھ گیا۔ تاہم علاقے میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کرنٹ لگنے سے محفوظ رہا۔

مقامی لوگوں نے نوجوان کو تاروں سے نیچے اتارنے میں مدد کی۔ نوجوان کو بجلی کے تاروں سے نیچے اترنے کے بعد پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News