هفته,  18 مئی 2024ء
سابق ایم پی اے کے بھتیجےدھاتی ڈور کی وجہ سے جانبحق

 

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں سابق ایم پی اے اعجازخان جازی کا حافظ قرآن بھتیجا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پتنگ اڑاتے بچے کو کرنٹ لگتا دیکھ کر 17 سالہ حافظ قرآن اسامہ خان مدد کو پہنچا تھا۔بچے کو بچانے کی کوشش میں دھاتی ڈور کے ذریعے کرنٹ حافظ اسامہ کو لگا۔

جس کے بعد اعجاز خان جازی کے بھتیجے کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کیا گیا، تاہم وہ دم توڑ گیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News