تازہ ترین

گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریک انصاف کے رہنمائوں کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے کی

حکومت نے پالیسی پر نظرثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا، شاہ محمود

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، حکومت آئین قانون اور عدالتی فیصلوں میں رکاروٹ بنی ہوئی ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں 2.65 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس ستمبر کے بجلی بلوں میں صارفین کو 2.65 روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ حکومت پاکستان پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ستمبر کے بجلی بلوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2.93 روپے فی

 15 کال ریکارڈ کے مطابق سٹریٹ کرائم میں 26 فیصد کمی آئی,سی پی اوسید خالدہمدانی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چئیر پرسن وزیر اعلیٰ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر(ر) بابر علاؤ الدین کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ،سی پی او راولپنڈی اور دیگر سینئر افسران نے استقبال کیا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر

دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے،علی امین گنڈاپور

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے بار کونسل ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب کیا۔ علی امین گنڈاپور کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وکلاء برادری پر عدل وانصاف کی فراہمی جیسی اہم ترین ذمہ داری عائد ہے۔ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں

جیکب آباد ،خاتون پولیو ورکر کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا،ملزم فرار

  جیکب آباد(روشن پاکستان نیوز)مولاداد میں خاتون پولیو ورکر سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گوٹھ الہ بخش جکھرانی میں اسلحہ کے زور پر خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کی،متاثرہ عورت کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ آنے کے بعد زیادتی

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم پولیس کارروائی میں گرفتار

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری عامر نے ساتھی کے ساتھ مل کر سابقہ دشمنی پر وسیم خان کو قتل کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عامر کو گرفتار

راولپنڈی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ریس کورس پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نعیم گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،مسروقہ رقم  70 ہزار روپے، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث نعیم

 پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 17 روز کے دوران 479 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،3607

پاکستان میں وی پی اینز کو بلاک کیا جا رہا ہے یا نہیں؟ پی ٹی اے کی وضاحت

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کو بلاک نہیں کیا جا رہا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری ایک بیان میں ریگولیٹر نے میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا