تازہ ترین

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی سیکورٹی، ایس

پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کا کامیاب انعقاد، افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفیکیٹس اور انعامات کی تقسیم

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کا کامیاب انعقاد، پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے لوئر کلاس کورس کے ڈرل، فیلڈ کرافٹ اینڈ ٹیکٹکس و ویپن انسٹرکٹرز اور ٹیچنگ سٹاف کے تمام افسران و اہلکاروں کو تعریفی سرٹیفیکیٹس

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا اختتام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 17ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں پولیس افسران

راولپنڈی پولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈکا انعقاد

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس لائنزہیڈکوارٹرز میں لوئر کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ،آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت، سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی سیکورٹی، ایس پی صدر، ایس پی راول، ایس

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں میں ڈکیتی، چوری، اور قتل کی 23 وارداتیں، پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان

  اسلام آباد ( راجہ اسرار حسین )شہر اقتدار میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صرف ڈکیتی چوری اور قتل کی 23 وارداتوں میں شہری جان و مال کروڑوں روپے سے محروم کر دئیے گئے ہیں جبکہ اتنے ہی کیسز تھانوں میں زیر التواء رکھ کر مصنوعی کارکردگی بیلنس کی

امریکا ، لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو روند ڈالا ،حکومت اور کمیونٹی متحرک

  امریکا کی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نےکراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو روند ڈالا جس کے بعد حکومت اور کمیونٹی متحرک ہوگئی ہے۔ہیوسٹن کی یونیورسٹی میں ایم بی اے کی طالبہ دانیا ظہیر گھر لوٹتے ہوئے سڑک پار کر رہی تھی کہ تیز رفتار

قلات, دھماکے کےباعث قانون نافذ کرنے والےادارے کے8 اہلکار زخمی

  قلات (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے تخت جوہان میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 8 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا اُس وقت ہوا جب قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی

لاہور، بغیر لائسنس اور ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے داخلے کو محدود کرنے کا فیصلہ

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور میں بغیر ہیلمٹ اور بغیر لائسنس موٹرسائیکل سواروں، ایل پی جی گیس سلنڈر والی گاڑیوں، اور رکشوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شہریوں کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے پختہ

ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے زرعی بحران پر قومی اسمبلی میں آواز اٹھا دی

  اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے قومی اسمبلی میں زرعی ادویات، کھادوں اور دیگر زرعی ضروریات کی قیمتوں میں بے جا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے کسان نئی فصل کاشت کرنے سے قاصر

پنجاب ،بلین ٹری سونامی پروگرام ، اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں 10 ارب درخت لگانے کے پروگرام ’ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام (فیزون) کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں عوامی وسائل کے ضیاع کے حوالے سے 13 بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔آڈٹ جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پروجیکٹ میں نظرثانی سے 1219 ایکڑ اراضی