بدھ,  08 جولائی 2026ء

تازہ ترین

ایزی پیسہ کاایک اور اعزاز ، ڈریگنز آف ایشیا 2024 میں 3 بڑے ایوارڈز!

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد، 21 اکتوبر 2024: ایزی پیسہ، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی شاندار آڈیو نکاح نامہ مہم کے ساتھ ہلچل مچا دی ہے ،Dragons of Asia 2024 میں متعدد اعزازات جیتنا، ایک مقابلہ جو

پی ٹی آئی نے ججز تقریری کمیٹی کے لیے 3 نام فائنل کرلئے

قومی اسمبلی سے بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کا نام فائنل کیا گیاہے جبکہ ‏سینیٹ سے بیرسٹر علی ظفر کے نام پر اتفاق ہوا ہے،اس سے قبل پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری پر مشاورت ہوئی جس میں سینیٹ کیلئے ایک نام دیا جائے گا، سینیٹ سے سینیٹر علی ظفر، سینیٹر

الجمال گروپ کے متاثرین کا احتجاج، چیف جسٹس، آرمی چیف، اور مریم نواز سےانصاف کے حصول کا مطالبہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الجمال گروپ (رئیل اسٹیٹ) کے متاثرین نے چیف جسٹس، آرمی چیف، اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی ڈوبی ہوئی رقوم واپس دلائی جائیں اور فراڈ میں ملوث ملزمان فہیم بابر اور محی الدین جان کو انصاف کے کٹہرے

خیبرپختونخوا اسمبلی میںپولیس ایکٹ 2024 ترمیم کا بل منظور

  خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی میں پہلے سے پیش کردہ مجوزہ

وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑیں گے نہیں، علی امین گنڈاپور

  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جنہوں نے اپنی وفاداریاں بدلیں ان سے حساب لیں گے، ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں، اتنے آرام سے ہضم نہیں ہونے دیں گے۔ علی امین

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن کے رکن عادل بازئی کو نااہل کرنےکے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عادل بازئی کو نا

پیر سید محمد علی گیلانی کا ریڈ زون کی بار بار بندش پر شدید اظہارِ برہمی

  اسلام آباد (روشن ہاکستان نیوز) سجادہ نشین بری امام سرکار اور جانشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف، پیر سید محمد علی گیلانی نے ریڈ زون کو روزانہ کی بنیاد پر سیل کرنے اور راستوں کی بندش پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کااجلاس تقریباً  رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوا جو گیارہ بجکر 55 منٹ پر ملتوی کرکے دوبارہ 12 بجکر 5 منٹ پر شروع ہوا۔ اجلاس کی

26ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  26ویں آئینی ترمیم کو سینیٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا۔ آئینی ترمیم کے حق میں 65 ووٹ پڑے جبکہ 4 ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر

26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑنے آئین میں ترمیم کا بل پیش کیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کیے گئے۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے وقفہ سوالات معطل کرنے