

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان حکومت نے بلند ترین چوٹی کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 8 ہزار میٹر سے بلند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار 15 ستمبر 2024 شام چار بجے کی بجائے اب شام 7 بجے ہوگا۔ سینیٹ کے دفاتر اجلاس ختم ہونے تک کھلے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: آئینی ترمیم کا معاملہ، فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان کے آئینی ترمیم سے متعلق فیصلے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ مولانا فضل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی ہے، آئینی ترامیم کے لیے تعاون مانگ لیا۔ آئینی ترمیم کی منظوری اور عدم منظوری میں جہاں جے یو آئی (ف) اہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے 15 ستمبر 2024 کو جمہوریت کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ “آج دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اور ہم انسانی معاشرے کی بنیادی قدر جمہوریت کی مضبوطی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کچلاک میں بوستان روڈ پر پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت اور ایک اہلکار کے زخمی ہونے پر اسپیکر نے گہرے

اسلام آبا د(روشن پاکستا ن نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رات قیدی نمبر 804 نے اپنے مبینہ بیان میں آرمی چیف کےخلاف سیاسی الزامات لگائے، چیف جسٹس کے خلاف توہین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیے میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں

اسلام آباد ( سٹی رپورٹر) اسلام آباد ویمن چیمبر کے زیر اہتمام چھٹی دو روزہ اسلام آباد ایکسپو پاک چائنہ فرینڈشپ سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے،ایکسپو میں پاکستان کے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خواتین نے 150 سے زائدہینڈی

اسلام آباد ( سٹی رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں زائرین امام حسینؑ کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مسلسل تعاون کرنے پر تمام حکومتی ذمہ داران، نمائندگان، تنظیموں اور تنظیمی احباب کا شکریہ