

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) کل جماعتی حریت کانفرنس جموں و کشمیر پاکستان چیپٹر کے رہنماؤں نے بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انتخابات کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران، حریت قیادت نے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور پولیس نے قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق پولیس نے جب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم عمران صابر نے پستول نکال کر خود کشی کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی گئی ہے۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر ڈومکی علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اورگزشتہ 10 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ سرفراز چاکر ڈومکی کے بھائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت کی آئینی ترمیم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کیے گئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے12 پیسے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں مولانا نے اصولی مؤقف لیا ہے اور وہ اس پر قائم ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان حکومت نے بلند ترین چوٹی کے 2 کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 8 ہزار میٹر سے بلند